اسرائیلی فورسز کا آپریشن-11فلسطینی نوجوان گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی فورسزکی مغربی کنارے میں آپریشن، مختلف علاقوں سے 11 فلسطینی نوجوان گرفتارکیے گئے ،

اسرائیلی فوج کے مطابق زیرحراست افراد پردہشت گردی میں ملوث ہیں۔

جبکہ فلسیطنی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فورسز نےابتک ساڑھے 6 ہزار افراد کو گرفتار کیاہے گرفتارافراد میں 350بچے،62 خواتین ، 6پارلیمنٹیرین شامل ہیں۔