ایران جمعے سے سینٹری فیوجز تیار کرنا شروع کر دے گا۔فائل فوٹو
ایران جمعے سے سینٹری فیوجز تیار کرنا شروع کر دے گا۔فائل فوٹو

ایرانی صدر حسن روحانی اگلے ماہ چین کا سرکاری دورہ کریں گے

 

بیجنگ:ایرانی صدر حسن روحانی اگلے ماہ چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔چینی وزارت خارجہ کے مطابق ایرانی صدر روحانی اگلے ماہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کرنے کے ساتھ ساتھ چین کا ایک سرکاری دورہ بھی کریں گے۔

چینی وزارت خارجہ نے ایرانی صدر کے دورے کی واضح تاریخوں کا اعلان نہیں کیا ہے تاہم شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس جون کے دوسرے ہفتے میں ہونا ہے۔

واضح رہے ایرانی صدر ایک ایسے موقع پر چین کا دورہ کررہے ہیں جب عالمی طاقتیں امریکی انخلاکے بعد ایرانی جوہری معاہدے کو بچانے کی کوششوں میں ہیں۔