اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں فائرنگ سے فلسطینی نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔
غزہ کی وزارت صحت کی طرف سے بات بتائی گئی، اس بیان میں یہ نہیں بتایا گیا کہ آیا یہ فضائی حملہ تھا یا توپ خانے سے بمباری کی گئی۔
اسرائیلی فوج کی طرف سے دعوی کیا گیا ہے کہ فوج کے اہل کاروں پر غزہ پٹی کی جانب سے فائرنگ کی گئی جسکے نتیجے متعدد اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔