تل ابیب :غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی بحریہ نے ایک ایسی کشتی کو قبضے میں لے لیا ہے جس پر فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کرنے والے افراد سوار تھے۔ منتظمین کے مطابق اس کشتی پر سوار افراد اسرائیل کی طرف سے غزہ پٹی کی ناکہ بندی کے خلاف مظاہرے میں شامل تھے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos