اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا والد کے ہمرا ہ دورہ نوابشاہ منسوخ کردیا گیا ۔
مریم نوازاور ان کے والد نوا زشریف کا نوابشاہ کا دورہ اچانک رات گئے منسوخ کردیا گیا ہے۔
نواز شریف اور مریم نے کل ورکر ز کنونشن میں شرکت کرنا تھی۔
رپورٹ کے مطابق دورہ منسوخ کئے جانے کی وجہ سیکیورٹی خدشات ہیں یا کچھ اور ابھی تک مزید کوئی تفصیل جاری نہیں کی گئی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos