لاہور: تحریک انصاف کےصوبائی سیکریٹری اطلاعات سیدصمصام علی بخاری نے کہاہے کہ جنرل (ر) اسددرانی کے خلاف کارروائی اور ان کا نام ای سی ایل میں ڈالنا خوش آئند ہے ، نوازشریف کا بیان اسد درانی سے بھی زیادہ خطرناک ہے اور ان کے خلاف بھی ای سی ایل میں ڈالا جائے اور ان کے خلاف بھی تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے۔