منگل اورجمعرات کو ہونے والی شدید بارشوں سے شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات
منگل اورجمعرات کو ہونے والی شدید بارشوں سے شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات

رمضان کے تیسرے عشرے میں موسمیاتی ریلیف کی پیش گوئی

 

لاہور:ڈائر یکٹر جنرل محکمہ موسمیات نے کہا کہ روز داروں کیلئے رمضان کے تیسرے عشرے میں ریلیف کا امکان ہے جب خیبر پختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا اور اس کے نتیجے میں سند ھ اور پنجاب کے علاقوں میں درجہ حرات میں کمی واقعہ ہو جائے گی ۔ڈی جی میٹ ڈاکٹر غلام رسول نے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میںہیں اور اس کی وجہ جنوبی ایشیاءپر ہوا کا دباؤبہت زیادہ ہے جس کی وجہ سے خطہ شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور یہ سلسلہ آئندہ پانچ روز تک جاری رہ سکتا ہے۔