اسلام آباد:پاکستان میں تعینات فرانسیسی سفیر مارک باریٹی نے امیرمرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینیٹر پروفیسر ساجد میر سے اسلام آباد میں ا ن کی رہائش گا پر ملاقات کی
ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔
ملاقات میں فرانسیسی سفیر مارک باریٹی نے سینیٹر ساجد میر کو یقین دلاتے ہوئے کہا کہ کسی بھی مناسب وقت پر فلسطین کو بغیر کسی دباؤ کے الگ ریاست تسلیم کر لیں گے۔