لندن:ہیتھروایئرپورٹ کے سیکورٹی گارڈفرحان اقبال کوکین برآمدہونے پرمجرم قرار دے دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق فرحان کو 4 لاکھ 80 ہزار پاونڈ مالیت کی کوکین کے ساتھ ہیتھرو ایئر پورٹ کے ٹوائلٹ سے گرفتار کیا گیا تھا ، ساوتھ آل سے تعلق رکھنے والافرحان بیماری کی چھٹیوں پرہونے کے باوجود وردی میں ایئرپورٹ آیاتھا،فرحان اقبال نے بگوٹاس آنیوالے مسافر کمیلوسواریزسےکوکین وصول کی تھی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos