ترک ساحل پر 48 تارکین وطن ڈوب گئے۔ 67کو بچالیا گیا

استنبول:بحیرہ روم میں ترکی کےساحل کےنزدیک تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 48 ہوگئی جبکہ 67کو بچالیا گیا ہےجن میں خواتین مرد اور بچے شامل ہیں۔ترک میڈیا کے مطابق دوبنے والی کشتی میں سوار67 افراد کو زندہ بچالیا گیاہے جبکہ متعدد ابھی بھی لاپتہ ہےاورڈوبنے والے 48مسافروں کی لاشیں تلاش کی جارہی ہیں۔نجی ٹی وی چینلز کے مطابق بحیرہ روم میں ترکی کےساحل کےنزدیک تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 48 ہوگئی جبکہ 67کو بچالیا گیا ہےجن میں خواتین مرد اور بچے شامل ہیں۔ترک میڈیا کے مطابق دوبنے والی کشتی میں سوار67 افراد کو زندہ بچالیا گیاہے جبکہ متعدد ابھی بھی لاپتہ ہےاورڈوبنے والے 48مسافروں کی لاشیں تلاش کی جارہی ہیں۔