لاہور:سینئرصحافی اسدکھرل پرنامعلوم افرادنے حملہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق ایئر پورٹ سے نکلتے ہی نا معلوم ملزمان نے اسد کھرل کو بدترین تشددکانشانہ بنایا اور گاڑی کےششےتوڑڈالے، ملزمان نےصحافی اسدکھرل سے2موبائل فون بھی چھین لیے ،جس کے بعد ملزمان اسدکھرل کوجان سےمارنےکی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے۔