مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی ریاست کے داخلی سلامتی کے وزیر گیلاد ارڈان نے دھمکی آمیز انداز میں کہا کہ اگر یہ خطرناک کاغذی جہاز سرحد پار سے پھینکے جانے کا سلسلہ بند نہیں ہوتا تو ہمیں فلسطینیوں کی مزاحمتی قیادت کوچن چن کر قتل کرنے کی پالیسی دوبارہ اختیار کی جاسکتی ہے۔
گیلاد اردان نے مزید کہا کہ فلسطینیوں کی طرف سے کاغذی جہازوں کی دہشت گردی کے خلاف کابینہ جلد کوئی فیصلہ کرے گی۔