کوئٹہ: مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گرگئی، سابق رکن اسمبلی ن لیگ ثمینہ شکیل نے بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی،بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ جا م کمال نے کہاکہ ہماری جماعت عوامی ترقی کا نعرہ لیکر نکلی ہے ، نظریاتی سیاست کے دعویداروں نے عوام کو پسماندہ رکھا عوام اب کسی کے دھوکہ میں نہیں آئے گی بلکہ وہ حقیقی ترقی دینے والوں کے ساتھ چلے گی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos