پولیس کے مطابق ملزمہ نے کھانے میں زہر ڈال کر رئیس کو قتل کیا۔ مقتول رئیس ملزمہ روبینہ سے شادی کرنا چاہتا تھا ۔ ان کی ڈھائی سال سے دوستی تھی ۔ ملزمہ نے مقتول سے پیسے بھی لئے تھے۔ مقتول رئیس کی جانب سے شادی کے اصرار پر ملزمہ نے کھانے میں زہر دے کر اسے قتل کیا۔ ملزمہ کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ پہلے سے شادی شدہ تھی۔