کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کوباصلاحیت قیادت ملنے تک حالات بہتر نہیں ہوں گے۔کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہناتھا کہ ہم اپنے حصے کاپاکستان اپنے کندھوں پر اٹھا کر لائے ہیں،کیسے ممکن ہے کہ جنوبی پنجاب کاصوبہ بنے اورجنوبی سندھ کانہیں؟۔انہوں نے کہا کہ کسانوں کی نمائندگی اسمبلی میں جاگیردارکررہے ہیں اور جب تک شہر قائد کو باصلاحیت قیادت نہیں مل جاتی حالات بہتر نہیں ہوں گے ۔