ڈاکٹر عاصم کا چوہدری نثار کو ماہر نفسیات سے علاج کا مشورہ

کراچی:پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم نے چوہدری نثار کو نفسیاتی مریض قرارد ے دیاہے ۔ ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ چوہدری نثار کو ماہر نفسیات کی ضرورت ہے، ن لیگ کو ہمیشہ غلط مشورے دیے جو ہورہا ہے اس کے ذمہ دار چوہدری نثار ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ کیساتھ جو ہورہا ہے اس کے ذمہ دار چوہدری نثار ہیں، چوہدری نثار نے ہمیشہ ن لیگ والوں کو غلط مشورے دیے۔