پاکستان کا اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کچھ دیر میں کھیلا کا اغاز کردیاجائے گا

               

ایڈنبرا :پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان آج پہلا میچ کھیلا جارہاہے ، پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیاہے ۔
جس کے بعد ٹیمیں گرائونڈ میں پہنچ چکی ہیں کچھ دیر میں کھیلا کا آغاز کردیا جائے گا۔