پیرس:امریکا نے مریخ پر خلا باز بھیجنے کی تیاری شروع کردی ہے۔امریکا 2011 کے بعد سے کسی انسان کو خلا میں نہیں بھیج سکاتھا۔ناساکا زیر تعمیر راکٹ انسان کو چاند اور مریخ پر لیکر جائےگا۔نجی ٹی وی کے مطابق امریکا نے مریخ پر خلا باز بھیجنے کی تیاری شروع کردی ہے۔امریکا 2011 کے بعد سے کسی انسان کو خلا میں نہیں بھیج سکاتھا۔ناساکا زیر تعمیر راکٹ انسان کو چاند اور مریخ پر لیکر جائےگا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos