نئی دہلی : بھارت میں انتہا پسندوں کی غنڈہ گردی حد سے بڑھ گئی، گاؤ رکھشا کے نام پر12روز کے دوران 5 مسلمانوں کو قتل کیا گیاہے۔
انٹر نیٹ پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں بھارتی انتہاپسند ایک 65 سالہ شخص پر تشدد کرتے کررہےہیں، اس کے علاوہ 2 روز قبل بھی گائے ذبح کرنے کے الزام میں قاسم نامی 45 سالہ شخص کو تشدد کرکے قتل کردیا گیا تھا۔
اترپردیش میں پولیس اہلکاروں کے سامنے مسلمانوں پر تشدد کیا گیا تھا جس پر یوپی پولیس نے معافی مانگی ہے۔