عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس سے فلسطینیوں کا قتل عام رکوانے میں اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ
عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس سے فلسطینیوں کا قتل عام رکوانے میں اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ

ترکی انتخابات: طیب اردوان کی پوزیشن مضبوط

انقرہ : ترکی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ساتھ ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے ووٹنگ کا ٹائم ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے،

ترک میڈیا کے مطابق طیب اردوان سب سے آگئے ہیں جبکہ اپوزیشن امیدوار محرم انجے 29 فیصد ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں،

صدارتی انتخاب کے لیے رجب طیب اردوان سمیت 6 امیدوار میدان میں ہیں جن میں محرم اِنجے، میرل ایکسینر، سلاحیتن دیمارتس، تیمل، دوگو پرینسک شامل ہیں۔