سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم اور جعلی مقابلوں کے خلاف حریت قیادت کی کال پر شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی۔
ذرائع کے مطابق سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک کی جانب سے ہڑتال کی کال دی گئی۔
گزشتہ روز قابض فوج کے جعلی آپریشن کے دوران شہریوں کی جانب سے مظاہرے کئے گئے جبکہ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے بھارتی فورسز کی جانب سے ریاستی طاقت کا استعمال کیاگیا۔
متاثرہ فوجی کے والد نے حال ہی میں ایران کا سفرکیا تھا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos