چین میں نشے کی عادی افراد کی تعداد میںریکارڈ اضافہ

بیجنگ:گذشتہ دہائی کے دوران بیجنگ میں نشے کے عادی افراد کی

 

تعداد میں اضافے کی شرح 10فیصد رہی۔

2017کے اختتام تک دارالحکومت نشے کے عادی افراد کی تعداد 36ہزار ریکارڈ کی گئی تھی

حالیہ رپورٹ کے مطابق بیجنگ میں نشے کے عادی افرادکی تعداد میں 7745کا اضافہ ہو گیا ہے۔