واشنگٹن:امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک زیرتعمیر اسپتال میں ہونے والے دھماکے سے1شخص ہلاک اور 12زخمی ہوگئےجنہیں فوری طورپر قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔دھماکے کےبعدزیرتعمیر اسپتال کی بلڈنگ میں آگ لگنے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک زیرتعمیر اسپتال میں ہونے والے دھماکے سے1شخص ہلاک اور 12زخمی ہوگئےجنہیں فوری طورپر قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔دھماکے کےبعدزیرتعمیر اسپتال کی بلڈنگ میں آگ لگنے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos