شام کے جنوبی علاقے المصفرا میں روسی بمباری میں 22 شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سیرئین آبزرویٹری نے دعوی کیا ہے کہ روسی جنگی طیاروں نے المصفرا نامی علاقے میں مجموعی طورپر35 حملے کئے جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔
جمعرات 28 جون 2018, 6:38 شام       آخری اپ ڈیٹ جمعرات 28 جون 2018, 6:39 شام اہم خبریں, بام دنیا