سیالکوٹ:سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سیاست میں لو ٹے ووٹ کے مستحق نہیں ہیں ۔5 سالوں میں جو ترقی کی اس کی مثال نہیں ملتی ہے۔ خواجہ آصف نے ورکرز کنونشن سے خطاب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ کراچی سے لیکر گلگت تک پاکستان محفوظ ملک ہے۔ووٹ کی عزت ہوگی تو خلق خدا کی عزت ہوگی۔نواز شریف عوام کو کہتے ہیں کہ ووٹ کو عزت دو۔سیاست میں لوٹے ووٹ کے مستحق نہیں ہیں۔5 سالوں میں جو ترقی کی اس کی مثال نہیں ملتی ہے۔بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کے لیے دعا کریں۔