سری نگر:بھارتی فورسز کی جانب سے نہتے کشمیریوں کا قتل عام جاری ہے، گزشتہ روز فائرنگ سےشہید ہو نیونےوالے 5کشمیری نوجوانوں کے جنازے میں شریک لوگوں نے پاکستان کے جھنڈے لہرا دیے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گزشتہ روزپلوامااورکپواڑہ میںبھارتی فورسز کی جانب سے 5کشمیری نوجوانوں کوشہید کیا گیا تھا ۔
شہید نوجوانوں کی نمازجنازہ اداکی گئی ہےتوہزاروں افراد نے شرکت کی ہے،جنازے میں شریک لو گوں نے بھارت مخالف اورآزادی کے حق میں نعرے لگائے اورپاکستان کے جھنڈے لہرائے ۔