بھارت سوئٹزرلینڈ کے بینکوں میں دولت جمع کرنے والے ممالک میں ترقی کر کے تہترویں نمبر پر آگیا۔
سوئس نیشنل بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 2016 کی نسبت گزشتہ سال بھارتی شہریوں اور کمپنیوں کی جانب سے جمع کرائی جانے والی دولت میں اضافہ ہوا ہے۔
جبکہ پاکستان بہترویں نمبر پر ہے جبکہ برطانیہ مسلسل پہلے نمبر پر ہے۔
سوئس بینکوں میں دولت جمع کرائے جانے کے رجحان میں کمی کے بعد اس میں دوبارہ سے اضافہ دیکھا گیا ہے۔