اسلام آباد: تحریک انصاف نے اپنی پارٹی کی ڈیجیٹل پالیسی کا اعلان کردیا،عمران خان نے ویڈیو خطاب میں کہاکہ تحریک انصاف تمام محکموں میں ای گورننس کا نظام لاکر کرپشن پر قابو پانا چاہتی ہےجبکہ روزگار کی فراہمی ہمارےلئےبڑاچیلنج ہےاور ۔
اس موقع پر پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہےکہ ہم نے آئی ٹی انڈسٹری میں کام کرنے والوں کی تعداد بڑھانی ہے،اس لیےہم نےآئی ٹی انڈسٹری کے ذریعے 2برس میں 8لاکھ نوکریاں دینےکامنصوبہ بنالیاہے۔
ملکی جلی حکومت سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آصف زرداری چاہتے ہیں کہ جوڑ توڑ کےذریعےاگلی حکومت بنے لیکن پی ٹی آئی کو اس کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔