لندن : سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاکہ وفاداری کسی نے تبدیل نہیں کی بلکہ وفاداری تبدیل کرائی گئی ہےاور لوگوں کو زبردستی شیر کے نشان سے جیپ میں سوار کیا جارہاہے۔
مریم نواز نے کہاکہ جیپ کا نشان خلائی مخلوق کا نشان بنتا جارہا ہے۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےوہ اور نواز شریف پاکستان جانے کیلئے تیار بیٹھے ہیں والدہ کی طبیعت بہتر ہوتی ہی پاکستان چلے جائیں گے ۔
مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف نے اداروں کے بارے میں کوئی بات نہیں کی ہے، انہوں نے کیا غلط ہے کہ ادارے اپنی حدود میں رہیں۔