اوٹاوا: کینیڈا کے وسطی اور مشرقی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ گزشتہ ایک ہفتے سے جاری ہیٹ ویو سے ہلاک افراد کی تعداد 33 ہوگئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق صوبہ کیوبک میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک پہنچ گیا جس کے باعث ہلاک افراد کی تعداد 33 ہوگئی۔
صوبہ کیوبک کے سب سے بڑے شہر مونٹریل میں 18 ہلاکتیں ہوئیں جہاں درجہ حرارت 45 ڈگری رہا۔
سٹی پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نےبتایا کہ زیادہ تر اموات مردوں کی ہوئیں جن کی عمریں 53 سے 85 سال کے درمیان تھیں۔ ہلاک ہونے والوں میں بیشتر وہ ہیں جو گھر کی بالائی منزل پر بغیر ایئرکنڈیشنڈ کے رہائش پذیر تھے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہیٹ ویوی سے متاثر ہونے والے علاقوں میں صوبہ کیوبک کے جنوبی حصے، صوبہ اونٹاریو اور بحراوقیانوس کے علاقے شامل ہیں۔
University of Waterloo climate scientist Blair Feltmate says the scorching heat wave that set records in Ontario and Quebec over the Canada Day long weekend can't be directly attributed to climate change. Seven-year-old Samuel Bedard from Quebec City runs through a water fountain as he beats the heat in Montreal, Monday, July 2, 2018. THE CANADIAN PRESS/Graham Hughes
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos