الیکشن ڈیوٹی کی ٹریننگ سے غیر حاضری، اسٹاف نرس کے وارنٹ جاری

اسٹاف نرس کی الیکشن ڈیوٹی کی ٹریننگ سےمسلسل غیر حاضر تھیں

               

 

کراچی : الیکشن ڈیوٹی کی ٹریننگ سے غیر حاضری اسٹاف نرس کو مہنگی پڑگئی۔ کراچی میں لیاری کے حلقہ این اے246 کے ریٹرننگ افسر نے نرس کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

نجی ٹی وی کے مطابق اسٹاف نرس کی الیکشن ڈیوٹی کی ٹریننگ سے مسلسل غیر حاضر تھیں ،جس پر حلقہ این اے246 کے ریٹرننگ افسر نےاسٹا ف نرس کے قابل ضمانٹ وارنٹ جاری کردیے گئے۔