لندن :آئر لینڈ نے برطانیہ کو پروازیں بند کرنے کی دھمکی دیدی ہے جس کے بعد برطانوی میڈیا کی جانب سے سخت رد عمل کا اظہار کیا جارہا ہے ۔
برطانوی میڈیا کے مطابق آئرش وزیر اعظم کی جانب سے برطانوی پروازوں پر پابندی کی دھمکی اس وقت دی گئی جب برطانوی حکومت کی جانب سے آئرش ماہی گیروں کور وکنے کے حوالے سے اقدامات کا اشارہ دیا گیا تھا ۔ آئر لینڈکے وزیر اعظم نے لیوورد اکر نے کہا کہ اگر ہمارے ماہی گیروں کو روکا گیا تو ہم ہم برطانوی پروازیں بند کردیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ بریگزٹ کے بعد ہم پر کوئی پابندی نہیں ہونی چاہئے ۔