گلگت: پاکستان کے مقامی اور غیر ملکی کوہ پیماؤں پر مشتمل 31 رکنی ٹیم نے 2 ماہ کی جدوجہد کے بعد دنیا کی دوسرے بڑی اور خطرناک ترین چوٹی ’کے ٹو‘ سر کرلی۔
رواں برس موسم گرما میں یہ چوٹی پہلی مرتبہ سر کی گئی ہے۔ٹیم، 5 غیر ملکی خواتین اور 4 پاکستانیوں پر مشتمل تھی جس کی نمائندگی نیبالی سدپارہ داو کررہے تھے۔