لاہور:انسانی حقوق کے قومی کمیشن نے اڈیالا جیل میں قیدیوں کے ناقص انتظامات کا نوٹس لے لیا ۔
انسانی حقوق کے قومی کمیشن نے دو رکنی وفد کو اڈیالا جیل کے انتظامات کا جائزہ لینے کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔
ادارے کا وفد آئندہ ہفتے اڈیالا جیل کے دورے کے دوران انتظامات کا جائزہ لے گا ،قیدیوں کو ملنے والی نامناسب سہولیات سے متعلق امور دیکھے گا