شکارپورپولیس نےامتیازشیخ اورآغا تیمورکو حراست میں لےلیا
دونوں اہم امیدواروں کوحراست میں لئے جانے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں
شکارپور:پی ایس 7 شکار پور میں پولنگ ختم ہونے کےبعد پولیس نے پی پی کےامیدادوار امتیاز شیخ اور جی ڈی اے کےامیدوار آغا تیمور کو حراست میں لے لیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈی آئی جی شکارپورکا کہنا تھا کہ پولنگ ختم ہونے کےبعد پولیس نے پی پی کےامیدادوار امتیاز شیخ اور جی ڈی اے کےامیدوار آغا تیمور کو حراست میں لے لیا ہے۔