ممبئی: بھارتی شہر چنائی میں جاری ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم نے پری کوارٹر فائنل میچ میں میزبان بھارت کو شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کرلی۔
پاکستان ٹیم نے یہ کامیابی ایک کے مقابلے میں دوپوائنٹس سے اپنے نام کی۔اس کامیابی کے ساتھ ہی بھارت ایونٹ سے آؤٹ ہوگیاجبکہ پاکستان چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گیا۔