واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایونکا نے اپنا فیشن برانڈ بند کر دیا ۔
ایونکا نے فیشن ہاؤس بطور کاروبار کھولا تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر کی بیٹی پر الزام تھا کہ وہ والد کی پوزیشن سے فائدہ اٹھا رہی ہیں۔ مفادات کے ٹکراؤ سے بچنے کے لیے انہوں نے فیشن ہاؤس بند کر دیا۔