اسلام آباد: پی ٹی آئی نے پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیاہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اقتدار میں آنے کے بعد تحریک انصاف نے کھیل کے شعبے کی صفائی کا فیصلہ کرلیا ہے اور سیاسی بنیاد پر مختلف عہدوں پر تعینات افراد کو گھر بھیجا جائے گا۔
شعبہ کھیل، پی ٹی آئی نے سیاسی تعیناتیاں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سیاسی بنیاد پرتعینات افراد کو گھر بھیجاجائےگا۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی اور ہاکی فیڈریشن کے سربراہ کو بھی گھر کا راستہ دکھانے کا فیصلہ کیا جاچکا ہے۔