تہران:ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات پر مشروط آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران دشمنی ختم کی جائے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایرانی قصر صدارت کے ترجمان ابو حامد طالبی کے جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیاہے کہ امریکہ کو جوہری معاہد ے میں واپس آنا ہوگا اور ایران دشمنی ختم کرنا ہوگی ۔انہوں نے کہا کہ ٹرمپ نے نئی جوہر ی ڈیل کا مطالبہ دہرایا ہے ۔