لاہور پولیس کی کارروائی کروڑوں مالیت کے موبائل فونز بر آمد
کارروائی کے دوران 2اسمگلر گرفتار کرلئے گئے
August 2, 2018 · شہر گزشت
لاہور :لاہورپولیس نے موٹر وےپر کارروائی کرتےہوئے کروڑوں ر وپے کے موبائل بر آمد کرکے2افراد کو گرفتار کرلیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق کسٹم حکام کی اطلاع پر پولیس نے موٹروے پر کامیاب کارروائی کرکے گاڑی سے کروڑوں کی مالیت کے موبائل فونز بر آمد کرلئے ۔ کارروائی میں 2اسمگلروں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے ۔