لیبیا کا 164نائیجیرین غیر قانونی وطن کی ملک بدری کا اعلان

ایک طیارہ 164 نائیجیرین غیر قانونی تارکین وطن کو لیکر ابوجا ائیرپورٹ کیلئے روانہ ہوا ہے

               
August 4, 2018 · بام دنیا

طرابلس:لیبیا نے 164 نائیجیرین غیر قانونی تارکین وطن کی رضا کارانہ ملک بدر کا اعلان کیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبیائی افراد غیر قانونی تارکین وطن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ طرابلس میں میٹیگا انٹرنیشنل آئیرپورٹ سے ایک طیارہ خواتین اور بچوں سمیت164 نائیجیرین غیر قانونی تارکین وطن کو لیکر ابوجا ائیرپورٹ کیلئے روانہ ہوا ہے ،بیان میں اس حوالے سے مزید تفصیلات واضح نہیں کی گئیں ۔