مقبوضہ کشمیرمیں چودہ اگست کو یوم آزادی پاکستان منایا جائیگا جبکہ بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پرمنایا جائے گا۔
حریت قیادت نے اپیل کی ہے کہ بھارتی یوم آزادی 15 اگست کو یوم سیاہ منایاجائے اور اس روز کشمیری اپنا کاروبار بند رکھیں جبکہ 14 اگست کو یوم پاکستان کے موقع پر تقریبات ہوںگی۔
کشمیری ہرسال یوم آزادی پاکستان مناتے ہیں جبکہ بھارتی یوم آزادی پر یوم سیاہ مناتے ہیں۔