سنسناٹی اوپن :جوکووچ ، واورینکا کا فاتحانہ آغاز

 

نیویارک: سنسناٹی اوپن میں سابق عالمی نمبر ایک نواک جوکووچ اور سوئس ٹینس اسٹار واورینکا نے فاتحانہ آغاز کر لیا۔امریکی ریاست کے ٹینس کورٹ پر سنسناٹی اوپن ٹورنامنٹ شروع ہوگیا ،

 

ومبلڈن چیمپئن نواک جوکووچ نے میزبان ٹینس اسٹار سٹیو جونسن کے خلاف برتری دکھائی۔انہوں نے4-6 کے بعد6-7 کی فتح سمیٹ کر دھاک بٹھائی، سوئس کھلاڑی اسٹین واورنیکا نے عالمی نمبر12 ڈیگو چوارٹزمین کو1-3سے شکست دی۔