نگراں وزیراطلاعات کی شسما سوراج سےملاقات،اٹل بہاری کی موت پراظہارتعزیت

نئی دہلی:سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے پاکستان سے چار رکنی وفد بھارت پہنچااور بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج سے ملاقات کی۔

پاکستانی وفدنے سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کی موت پرافسوس کاپیغام پہنچایا۔

ملاقات میں پاکستان کی جانب سے ڈی جی ساوتھ ایشیا ڈاکٹر محمد فیصل ، ڈاکٹرفریحہ اور وزیر اطلاعات علی ظفر شامل ہیں۔