کراچی:رواں سال کراچی میں کانگو وائرس کا چوتھا کیس سامنے آیا ہے،متاثرہ شخص کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق کانگو وائر س سے متاثر 20سالہ مریض پرویزصفوراگوٹھ کارہائشی ہے،
پرویز کوجناح ہسپتال منتقل کردیاگیا،واضح رہے کہ رواں سال کراچی میں کانگووائرس کایہ چوتھاکیس ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos