کراچی:ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے ، ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما علی رضا عابدی پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہوگئے ، علی رضا عابدی نے استعفیٰ خالد مقبول صدیقی کو بھجوادیا،
ذرایع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے این اے 243پر علی رضاعابدی کے کاغذات نامزدگی نہیں بھجوائے تھے،جس کے باعث علی رضا عابدی پارٹی رہنماوں سے ناراض تھے۔