اسکردو: اسکردو میں سب ڈویژن روندو لشی تھنگ میں تیزرفتاری کے باعث مسافر وین الٹ گئی، حادثے میں 5افراد جاں بحق جبکہ15 شدید زخمی ہو گئے ۔
پولیس کے مطابق مسافروین تیز رفتار ی کے باعث حادثے کا شکار ہو ئی، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اور سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا ہے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos