کولمبیا:بلیو وہیل کے بعد اب مومو گیم سےبھی ہلاکتوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا میں 12 سالہ لڑکی اور16 سالہ لڑکے نے مومو گیم کھیلتے ہوئے خودکشی کر لی۔
پولیس نے ان کے اسمارٹ فون قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق دونوں ایک دوسرے کو جانتے تھے اور لڑکے نے ہی لڑکی کے ساتھ گیم شیئر کیا تھا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos