نئی دہلی: بھارتی ریاست تامل ناڈو میں بھارتی بحریہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق بحریہ کا ہیلی کاپٹر جچٹک سی ایچ 442 مغربی چنائی سے 78 کلومیٹر کے فاصلے پر ضلع ویلور میں گر کر تباہ ہو گیا،حادثے میں پائلٹ اور دیگر افراد محفوظ رہے۔
حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔