ہیلتھ کارڈکو8 لاکھ خاندانوں تک توسیع دےرہے ہیں،تیمورجھگڑا

بجٹ میں زیادہ ترجاری منصوبوں پرتوجہ دی ہے۔صوبائی وزیرخزانہ تیمورجھگڑا

               
October 16, 2018 · قومی

پشاور: صوبائی وزیرخزانہ تیمورجھگڑا نے کہا ہےکہ بجٹ میں زیادہ ترجاری منصوبوں پرتوجہ دی ہے،انہوں نے کہاکہ ہیلتھ کارڈ کو 8 لاکھ خاندانوں تک توسیع دےرہے ہیں۔

صوبائی وزیرخزانہ خیبر پختونخواہ تیمورجھگڑانےپوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کے بقایاجات اورادائیگیوں کامسئلہ حل کریں گے،جبکہ سال کی فنانشل منیجمنٹ ترجیحات میں شامل ہے ۔